فنکاروں کی پاکستان سپر لیگ میں بھرپور دلچسپی ، لاہور قلندر کو فیورٹ قرار دیدیا
جمعہ 5 فروری 2016 12:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) لاہور سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی پاکستان سپر لیگ میں بھرپور دلچسپی ، لاہور قلندر کو فیوریٹ قرار دیدیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا ، لیلیٰ ، رابی پیرزادہ ، حمیرا ارشد ، شبنم مجید ، فریحہ پرویز ، انور رفیع ، امان اللہ ، سخاوت ناز ، افتخار ٹھاکر ، عابد کشمیری ، خوشبو اور طاہر نوشاد سمیت دیگر نے دبئی میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے اس کے فائنل جیتنے کی امید ظاہر کی ہے ۔
فنکاروں کا کہنا تھا کہ ویسے تو ساری ٹیمیں ہماری اپنی ہیں مگر ذاتی طور پر لاہور سے لگاؤ کی وجہ سے لاہور قلندر کو اپنی فیورٹ ٹیم قرار دے رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ لاہور قلندر فائنل کا معرکہ سر کر لے گی ۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ سپر لیگ سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہو گا جبکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی ہمارا ایک بہترین امیج دنیا کے سامنے آئے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.