پی آئی اے نجکاری :نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل سے رابطہ‘ڈیڈلاک نوٹنے کا امکان
عمر جمشید جمعہ 5 فروری 2016 16:33
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 فروری۔2015ء ) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کے احتجاج اور فضائی آپریشن معطل ہونے کے چار دن بعد حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک ٹوٹنے کا امکان پیدا ہوگیاہے اطلاعات کے مطابق حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے معاملے پر حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک ٹوٹنے کا امکان ہے۔
نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے اور امکان ہے کہ جلدحکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان کراچی میں مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے۔دوسری جانب وزیراعظم نوازشریف کو شاید صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ نہیں رکھا جارہا لہذا انہوں نے آزادکشمیر اسمبلی میں بھارت کی بجائے پی آئی اے ملازمین کو آڑے ہاتھوں لیا وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہڑتال کرنے والے ملازمین کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.