پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے بغیر اجلاس کے ممکنہ 18کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی
جمعہ 5 فروری 2016 17:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بغیر کسی اجلاس کے میگا ایونٹ کیلئے ممکنہ اٹھارہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی، حتمی 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کانفرنس کال کے بعد اتوار کو کیا جائے گا، پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ کے گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر محمد نواز کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ابتدائی فہرست میں احمد نواز کو شامل کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے، ابتدائی فہرست میں اٹھارہ کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے،آل راؤنڈر محمد نواز، فخر زمان اور خرم منظور کو بھی ممکنہ کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو مسلسل ناکامیوں کے باعث ان کی جگہ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حتمی 15رکنی اسکواڈ کا اعلان 7فروری کو کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.