بنگلہ دیش نے نیپال کو 6وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم نے 212رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر48.2اوورز میں پورا کر لیا بنگلہ دیش کیذاکر حسین کے 75اور مہدی حسن مرزا کے 55رنز، نیپال کیسنیل دھاملہ نے کی 2وکٹیں دوسرا کورٹر فائنل بھارت اور نمبیبیا کے مابین (کل)ہفتہ کو کھیلا جائے گا
جمعہ 5 فروری 2016 17:21
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) بنگلہ دیش نے نیپال کو 6وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم نے 212رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر48.2اوورز میں پورا کر لیا۔بنگلہ دیش کی جانب سے ذاکر حسین 75اور مہدی حسن مرزا 55رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ پیناک گوش 32اور جوئے راز شیخ38رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
نیپال کی جانب سے سنیل دھاملہ نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔دوسرا کورٹر فائنل بھارت اور نمبیبیا کے مابین (کل)ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 211رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.