کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ ہونا دنیا کیلئے تشویشناک ہے‘مسئلہ کشمیر کیلئے 151 نشستیں ہونے کے باوجود بھارت کی ہٹ دھرمی دنیا کیلئے چیلنج ہے‘ عالمی برادری مظلوم کشمیری عوام کو ان کا حق دینے کیلئے بھارت پر اقتصادی پابندیاں عائد کرے‘پاک بھارت جنگ سے کروڑوں عوام کی نعشوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا‘شہید بھٹو کے ویژن کے مطابق اسلامی دنیا کو متحد کرنا اور کشمیر کا مسئلہ حل کرنا پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے
وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالمجید کاپیپلزپارٹی آزاد جموں وکشمیر فیصل آباد کی یکجہتی کشمیر ریلی سے مظفرآباد سے ٹیلیفونک خطاب
جمعہ 5 فروری 2016 19:47
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ ہونا دنیا کیلئے تشویشناک ہے۔مسئلہ کشمیر کیلئے 151نشستیں ہونے کے باوجود بھارت کی ہٹ دھرمی دنیا کیلئے چیلنج ہے۔ عالمی برادری مظلوم کشمیری عوام کو ان کا حق دینے کیلئے بھارت پر اقتصادی پابندیاں عائد کرے۔
پاک بھارت جنگ سے کروڑوں عوام کی نعشوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ویژن کے مطابق اسلامی دنیا کو متحد کرنا اور کشمیر کا مسئلہ حل کرنا پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پیپلزپارٹی آزاد جموں وکشمیر فیصل آباد کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر چوہدری خادم حسین کی زیرقیادت ’یکجہتی کشمیر ریلی‘ سے مظفرآباد سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.