امریکی قونصل جنرل نے کراچی ادبی میلے کا افتتاح کردیا
جمعہ 5 فروری 2016 21:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID)اور امریکی قونصل خانے کے تعاون سے منعقد ہونے والے کراچی ادبی میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر میلے کے بانیان امینہ سید اور آصف فرخی بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا کہ کراچی ادبی میلہ شہر کی اہم ترین ثقافتی تقریب ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ میلہ پاکستانی اور غیرملکی ادیبوں، شاعروں اور فنکاروں کو ایک جگہ جمع کر کے انھیں اپنے خیالات ایک دوسریتک پہنچانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔برائن ہیتھ کا کہنا تھا کہ کراچی ادبی میلہ پاکستان کے شاندار ادبی ورثے کی نمائندگی کرتا ہے۔قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(USAID)کے165ملین ڈالر کی لاگت سے جاری پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کا بھی ذکر کیا جس کے تحت 10لاکھ طلبا میں مطالعے کو فروغ دینے کیلیے صوبائی اور مقامی محکموں کو معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.