فلم ”کپور اینڈ سنز“کا پہلا ٹریلر 10 فروری کو جاری کیا جائے گا
ہفتہ 6 فروری 2016 12:44
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء)بالی ووڈ معروف اداکار رشی کپور نے حال ہی میں آنے والی فلم ”کپور اینڈ سنز“ میں اپنے کیے جانے والے کردار کی پہلی جھلک پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں رشی 90 سالہ شخص کا کردار ادا کر رہے۔ رشی کپور کے مطابق فلم میں ان کے اس میک اوور کی تقریباً 2 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق فلم میں رشی کپور کا میک اوور ہولی وڈ کے جانے مانے آرٹس گریج کینم نے کیا ہے جو اس سے قبل کامیاب ہولی وڈ فلمز ’ٹائٹینک‘ اور اداکار بریڈ پٹ کی فلم ’دی کیوریس کیس آف بینجامن بٹن‘ میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ دکھا چکے ہیں۔فلم کے ہدایت کار شکن بترا کے مطابق ’رشی کپور کا کردار فلم کی کہانی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.