اداکارہ مدیحہ شاہ پرسوں اپنی36ویں سالگرہ منائیں گی
ہفتہ 6 فروری 2016 12:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء )اداکارہ مدیحہ شاہ ( پیر ) اپنی36ویں سالگرہ منائیں گی ۔ سوشل میڈیا کے مطابق مدیحہ شاہ 8فروری 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام روبینہ بٹ ہے تاہم شوبز کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام تبدیل کر کے مدیحہ شاہ رکھ لیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور بعد ازاں ٹی وی اور فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
ان کی مشہور فلموں میں چاہتی ہوں ، لات صاحب ، میں نے پیار کیا ، منڈا کشمیری ، میں جینا ، مجاجن ، نرگس ، ننگے پاں ، پیاسا ساون اور زمین آسمان سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں ۔ مدیحہ شاہ شادی کر کے آج کل کراچی میں رہائش پذیر ہیں اوراپنی 36ویں سالگرہ اپنے شوہر اور دوست احباب کے ہمراہ منائیں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.