ان بروکن‘ انجلینا جولی کی فلم کو جاپانیوں نے اینٹی جاپانی قرار دیدیا
ہفتہ 6 فروری 2016 12:55
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ”ان بروکن“ کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد جاپان میں نمائش کی اجازت مل گئی ہے۔واضح رہے انجلینا جولی کی ”ان بروکن“ جنگ کے زمانے پر بنائی جانے والی فلم ہے جس میں جنگ کے دوران جنگی قیدی بننے والے امریکی فوجیوں کی زندگی کی داستان فلمبند کرنے کی کو شش کی گئی ہے۔
ان بروکن کی کہانی در حقیقت جاپان کی قید میں جانے والے امریکی فوجیوں میں سے زندہ بچ جانے والے فوجی لوئیس زمپرنی کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ اس فلم میں اداکارہ نے بطور ہدایتکارہ دکھانے کی کو شش کی ہے کہ لوئس زمپرنی نے جاپان کی کیمپ جیل میں کن کن مظالم کا سامنا کیا۔یاد رہے زمپرنی کی زندگی کی کہانی کو2010ء میں کتاب کی شکل دے دی گئی ، اور اس کا 30مختلف زبانوں ترجمہ کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.