سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے اور لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کیخلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی
ہفتہ 6 فروری 2016 13:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے اور لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کیخلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی۔
(جاری ہے)
عدالت میں پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ بھی چیلنج کر دیا گیا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت ملک چلانے کی بجائے تجارت کرنا چاہتی ہے۔ احتجاج کے بعد وزیر اعظم کی تقریر نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ نجکاری کے خلاف احتجاج کے دوران 2 ملازمین ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کراچی میں احتجاج کے دوران جاں بحق ملازمین کے لواحقین کو معاوضہ دلایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.