اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرحل کیا جائے‘اعجاز بندیشہ
ہفتہ 6 فروری 2016 15:34
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت منیجر آپریشن اعجاز بندیشہ اور پی آر اوعائزہ بٹ نے کی جس میں ویسٹ ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کیے۔
(جاری ہے)
اس موقع مینجر آپریشن اعجاز بندیشہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہمارا موقف بڑا واضح ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرحل کیا جائے اور کشمیریوں کو انکے استصواب رائے کا حق دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتاجب تک کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہیں ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیری حریت پسندوں کی قربانیاں ضروررنگ لائیں گی اور پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے اور کشمیریوں کے خون کا درد ہر پاکستانی کے دل میں ہے ۔اس موقع پر پی آر اوعائزہ بٹ نے کہایوم کشمیر منانے کا مقصد اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم واستداداور کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی طرف دلانا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.