پاکستان اور بھارت کو مل کر فلمیں بنانا چاہئیں‘اداکارہ شبانہ اعظمی
کوئی ایسااسکرپٹ جو مجھے پسند آئے تو میں یقیناً پاکستانی فلم میں کام کر کے خوشی محسوس کروں گی
اتوار 7 فروری 2016 11:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ شبانہ اعظمی اس بات کی حامی ہیں کہ پاکستان اور بھارت کو مل کر فلمیں بنانا چاہئیں‘ اس سے نہ صرف مارکیٹ وسیع ہوگی۔بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان قربتیں بھی بڑھیں گی۔
(جاری ہے)
انڈوایشین نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے شبانہ اعظمی کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت کو زیادہ سے زیادہ فلمیں مشترکہ طور پر بنانے کی ضرورت ہے، ایسا کرنے سے دنیا بھر میں آڈینز کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور اسپورٹس کے شعبے کے برعکس جس میں مقابلے کی فضا ہوتی ہے۔
شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ مشترکہ پروڈکشنز سے تعاون کا ماحول فروغ پائے گا اور یہی وہ چیز ہے جس کی دونوں ملکوں کواشد ضرورت ہے۔ پاکستانی فلموں میں کام کے حوالے سے شبانہ نے کہا اگر کوئی چیلنجنگ اسکرپٹ ملا، کوئی ایسااسکرپٹ جو مجھے پسند آئے تو میں یقیناً پاکستانی فلم میں کام کر کے خوشی محسوس کروں گی تاہم شان کی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا انتظار ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.