تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ
پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے،دوطر فہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے، تیونس سفیر
اتوار 7 فروری 2016 15:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے‘ پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957ء سے سفارتی تعلقات قائم ہیں پاکستان نے 1958ء میں اپنا سفارت خانہ تیونس میں قائم کیا۔
(جاری ہے)
تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات ہیں ایک انٹرویومیں سفیر کا مزید کہنا ہے کہ تیونس کے سول سوسائٹی کو اس سال امن کا عالمی انعام ملنا اعزاز کی بات ہے کامیاب انقلاب کے بعد سے تیونس میں جمہوریت اور جمہوری ادارے قائم ہیں نیا دستور بنایا گیا ہے 5 سال کے لئے نیا صدر بھی منتخب کیا گیا ہے اور نئی حکومت قائم کی گئی ہے ہمیں کچھ سیکیورٹی اور اقتصادی مسائل کا سامنا ہے مگر جلد ہی ان پر قابو پا لیں گے مجھے خوشی ہے کہ ان کے ملک کو متحرک سول سوسائٹی نے مضبوط بنایا ہے جس کا بین الاقوامی برادری نے بھی اعتراف کیا ہے۔
پاکستان سے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گےمزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.