اقتصادی راہداری سے پاکستان تقریباً 20سال آگے بڑھ جائے گا ‘ یہ منصوبہ سیاست سے بالاتر اور ہماری آنے والی نسلوں کی امانت ہے‘ اس کے مغربی روٹ پر کوئی ابہام نہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر اعتراضات کیے جارہے ہیں،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی چوہدری احسن اقبال کا انٹر ویو
اتوار 7 فروری 2016 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر اقتصادی راہداری سے ہم فائدہ اٹھائیں تو پاکستان تقریباً 20سال آگے بڑھ جائے گا ‘ یہ منصوبہ سیاست سے بالاتر ہے یہ ہماری آنے والی نسلوں کی امانت ہے‘ اس کے مغربی روٹ پر کوئی ابہام نہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم کی سربراہی میں تمام وزراء اعلیٰ اور دیگر وزراء شامل ہوں گے جو اس منصوبہ کی نگرانی کریں گے میں سمجھتا ہوں کہ جب پوری قومی قیادت کا اتفاق ہوگیا ہے اس کے بعد اس منصوبہ پر کسی قسم کا تنازعہ کھڑا کرنا ملک کے لیے بہتر نہیں یہ پاکستان کے لیے اللہ تعالیٰ نے بہت بڑا موقع دیا ہے اگر اقتصادی راہداری سے ہم فائدہ اٹھائیں تو پاکستان تقریباً 20سال آگے بڑھ جائے گا اور اس میں کسی قسم کا تاثر دینا کہ مغربی روٹ اس منصوبہ کا حصہ نہیں غلط ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.