انٹرا پارٹی انتخابات جیتنے کیلئے مخالف امیدوارظفر خان نے اے این پی اور دیگر پارٹیوں کے کارکنوں میں 30ہزارموبائل سم تقسیم کرکے ان کو تحریک انصاف کا ووٹر ز بنا یا ہے ،تحریک انصاف کے ضلعی صدارت کے امیدوار عابد خان کا انکشاف
اتوار 7 فروری 2016 20:14
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) تحریک انصاف کے ضلعی صدارت کے امیدوار عابد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات جیتنے کیلئے مخالف امیدوارظفر خان نے اے این پی اور دیگر پارٹیوں کے کارکنوں میں 30ہزارموبائل سم تقسیم کرکے ان کو تحریک انصاف کا ووٹر ز بنا یا ہے ۔ ضلع ناظم فہد ریاض خان انٹرا پارٹی انتخابات میں فریق نہ بنے اور اپنے سائن بورڈ ز سے مخالف امیدوار کی تصاویر ہٹا دیں۔
تحریک انصاف کے کارکن شخصیات کو نہیں بلکہ نظریات کو مانتے ہے ۔ وہ چارسدہ پریس چیمبر میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ اس موقع پر تحریک انصاف تحصیل چارسدہ کے صدارتی امیدوار وحید باچا ، جہانگیر رضا ، اجمل درانی، سلیمان ، نعیم، عبید ،ڈاکٹر اصغر ، جان عالم ، اعجاز خان ، محمد عالم ، حسیب ، بابر ، وقاص ، مراد ، فضل حالق ، شاہ فیصل مختیار اور دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.