پاکستان میں ہوٹلنگ کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں ، نادین ملک المانی
پیر 8 فروری 2016 13:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) جو ویگو پاکستان کی کنٹری منیجر نادین ملک المانی نے کہاہے کہ پاکستان میں ہوٹلنگ کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں اور ملک میں آن لائن ہوٹل بکنگ کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 25ملین تک پہنچ چکی ہے جو مجموعی ملکی آبادی کے تقریباً 12تا 13فیصد کے قریب ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت اندازاً ملک کی آبادی 200ملین افراد تک بڑھ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹر نیٹ کے استعمال میں اضافہ سے ہوٹلز کی آن لائن بکنگ بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹلنگ کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں اور مستقبل میں شعبہ میں نمایاں ترقی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.