آر جے آزاد کے نئے البم”ماہی ماہی“ کی لانچنگ تقریب کل ہو گی
پیر 8 فروری 2016 14:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء)معروف آرجے و گلوکار آر جے آزاد کے نئے البم”ماہی ماہی“ کی لانچنگ تقریب کل پنجابی آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم میں منعقد کی جائیگی۔اس افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ڈاکٹر صغریٰ صدف ڈائریکٹر(پلاک)،خاقان حیدر غازی ڈپٹی ڈائریکٹر(پلاک)،گلوکار مظہرراہی،ابراہیم فیض،افی جان،طارق طافو،حوریہ خان،حوریہ عصمت،،عنایہ خان،ردا عاصم،چکنی پری،اور نوید رضا سمیت دیگر شریک ہوں گے۔
اس لانچنگ شوکا اہتمام معروف ریلیزنگ کمپنی ساز گولڈ ایف ایم 95 پنجاب رنگ کے اشتراک سے کررہی ہے۔اس ویڈیو البم کو ساز گولڈ کمپنی آج ملک بھرمیں ویڈیو ڈی وی ڈی پر بھی ریلیز کرے گی۔اس ویڈیو البم کی ڈائریکشن شانی نے دی ہے۔جبکہ ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر انجم شہزاد ہیں۔(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران سازگولڈ کمپنی کے ایگزیکٹو ملک آصف شہزاد نے بتایا کہ اس البم میں آر جے آزاد کے بھنگڑے،میلوڈی گیت شامل کیئے گئے ہیں جو ان کے پرستاروں کو بہت زیادہ پسند آئنگے انہوں نے مذید کہاکہ اس وقت پاکستان میں کوئی بھی میوزک کمپنی کام نہیں کررہی ہے جس سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ہم نے سا زگو لڈ کا پلیٹ فارم ان باصلاحیت گلوکاروں کے لیئے بنایا ہے جس سے وہ اپنا ٹیلنٹ پیش کرسکتے ہیں مذکورہ البم بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.