افغان مسئلے کا فوجی حل نا کام ہو چکا ،مذاکرات سے حل کی کوششیں تیز کی جائیں ، ماہرین
پیر 8 فروری 2016 16:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) دفاعی تجزیہ کاورں اور ماہرین نے کہا ہے کہ فغان مسئلے کا فوجی حل نا کام ہو چکا اس لیے اسے مذاکرات سے حل کرنے کی کوششوں کو تیز کیا جانا چاہیے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ چار بڑے ممالک افغانستان میں امن کے لیے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے نیوز اینڈ کرنٹ آفیئرز چینل کے پروگرام ہفتہ رفتہ میں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے دفاعی تجز یہ کا رخرم اقبال نے کہا کے افغانستان میں امن مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
پاکستان، افغانستان،چین اورامریکہ افغانستان میں امن کے لیے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔پاکستان ہمیشہ افغانستان میں امن کا خواہاں رہاہے ۔افغانستان کی خراب صورتحال کا پاکستان پر بھی منفی اثر ہو رہا ہے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی لیکن پاکستان نے تحمل و برداشت کا مظاہرہ کیا اور افغانستان میں امن عمل کے لیے تعاون کو جاری رکھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.