ایم این اے مولانا قمرالدین کی وفاقی وزیر پٹرولیم گیس و قدرتی معدنیات شاہد خاقان عباسی سے ملاقات
خضدار میں ایل پی جی گیس پانٹ منصوبے کے جلد از جلد آغاز کا مطالبہ پیش کیا
پیر 8 فروری 2016 21:02
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) ایم این اے مولانا قمرالدین کی وفاقی وزیر پٹرولیم گیس و قدرتی معدنیات شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ۔جے یوآئی کے مرکزی نائب امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے وفاقی وزیر کو خضدار میں ایل پی جی گیس پانٹ منصوبے کے جلد از جلد آغاز کا مطالبہ کیا ۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے خضدار میں گیس پلانٹ منصوبے کے جلد قیام کی یقین دھانی کرادی ۔
ایم این اے مولانا قمرالدین نے کہاکہ قدرتی گیس کی فراہمی خضدار کے عوام کی بنیادی ضرورت ہے ۔ وفاقی حکومت نے وعدہ کیا تھاکہ خضدار میں گیس پلانٹ نصب کیا جائیگا لیکن یہ منصوبہ تاحال بھی تاخیر کا شکار ہے ۔ جو کہ علاقہ کے عوام کے لئے باعث تشویش ہے انہوں نے کہاکہ حکومت اپنے وعدہ کو پورا کر تے ہوئے عوام کی اس بنیادی ضرورت کو حل کردیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.