شامی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کے قتل ِعام کی ریاستی پالیسی اپنا رکھی ہے‘شام میں جاری خانے جنگی میں اب تک کم سے کم ڈھائی لاکھ جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔46 لاکھ افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ساڑھے 13 لاکھ افراد ملک میں موجود ہیں جنھیں انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے۔اقوام متحدہ
عمر جمشید منگل 9 فروری 2016 11:02
جنیوا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 فروری۔2015ء) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ شامی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کے قتل ِعام کی ریاستی پالیسی اپنا رکھی ہے۔اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں انھوں نے صدر بشار الاسد پر الزام عائد کیا کہ ان کی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
اس تحقیق کے مطابق حکومت کی وفادار فورسز اور باغیوں دونوں کی جانب سے جنگی جرائم کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بیشتر قیدیوں پر تشدد کیا گیا، کئی کو اتنا مارا گیا کہ ان کی موت ہو گئی اور کئی خوراک، پانی اور طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث مر گئے۔یہ رپورٹ 2011 میں حکومت کے خلاف بغاوت کے آغاز سے اب تک کے دورانیے میں پیش آنے والے ایسے واقعات کے عینی شاہدین سے انٹرویوز کے بعد تیار کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.