کراچی،ملیر سے لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش پانی کے ٹینک سے بر آمد
منگل 9 فروری 2016 11:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) کراچی میں ملیر کے علاقے سے پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی ۔ خاتون دس روز قبل لاپتہ ہوئی تھی۔ ملیر پریم ویلا میں مکان کے پانی کے ٹینک سے 43 سالہ خاتون کشور ناز کی لاش ملی ۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ 10 روز قبل تھانہ ملیر کینٹ میں درج کرائی گئی تھی۔ کشورناز 3 بیٹیوں سمیت 7 بچوں کی ماں تھیں۔ خاتون کے شوہر محمد سلیم کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے کے بعد بہت ڈھونڈا لیکن کچھ پتہ نہ چلا۔علاقہ مکینوں کی جانب سے بیوی کی لاش کی اطلاع دی گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کشور ناز کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد خاتون کی ہلاکت کی وجہ سامنے آئے گی۔
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.