ناروے کی کمپنیوں کی پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی
منگل 9 فروری 2016 12:16
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) ناروے کی کمپنیاں پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں جس سے شعبہ میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی ای) کی شرح میں نمایاں اضافہ کی توقع ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان میں ناروے کے سفیر ٹورے نیڈربو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور ناروے کے اقتصادی روابط میں مزید اضافے کیلئے شعبہ جاتی بنیادوں پر رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ناروے کی کمپنی ٹیلی نار پاکستان میں پانچ ہزار افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناروے پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی کیلئے پاکستان کی معاونت میں مزید اضافہ کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات کیلئے تیار ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.