سٹینڈرڈچارٹرڈ بینک پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم میں دوگنا اضافے کا خواہاں
منگل 9 فروری 2016 12:16
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) سٹینڈرڈچارٹرڈ بینک پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کے حجم میں دوگنا اضافہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) کے تحت بینکنگ کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سٹینڈرڈچارٹرڈ بینک کے گروپ شیف ایگزیکٹیو بل ونٹرز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا بینک پاکستانی معیشت کے حوالے سے مثبت تاثر رکھتا ہے جہاں پر سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں ملک کے مختلف علاقوں میں کئی صنعتی اور اقتصادی زونز قائم کئے جائیں گے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ بینک پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کے حجم میں دوگنا اضافہ کا خواہشمند ہے تاکہ سرمایہ کاری کے دستیاب مواقع سے استفادہ کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.