ورلڈ ٹی20 کیلئے آسٹریلیا کی ٹیم کا اعلان،ایرون فنچ کی جگہ سمتھ کو کپتان بنا دیا گیا
منگل 9 فروری 2016 20:24
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا کی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔سٹیون سمتھ کو ایرون فنچ کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس طرح سمتھ تینوں فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کرینگے۔ٹیم میں ایڈم زمپا، ایشٹن اگر اور پیٹر نیول کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ان تینوں کھلاڑیوں نے بگ بیش میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔سابق کپتان ایرون فنچ بھی ٹیم میں شامل ہیں لیکن ان کو پہلے اپنی فٹنس ثابت کرنا ہوگی۔ٹیم میں سٹیون سمتھ(کپتان) ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ،ایشٹن اگر، کالٹرنائل،ہیسٹنگ، ہیزل ووڈ، فالکنر،مچل مارش، عثمان خواجہ،گلین میکویل، پیٹر نیول، شین واٹسن، ایڈم زمپا اور اینڈریو تائی شامل ہیں۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.