ایشوریا رائے بچن، سونم کپور اور کترینہ کیف بہت جلد اکھٹے ایک اشتہار میں نظر آئیں گی
بدھ 10 فروری 2016 12:27
ممبئی ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) با لی وڈ کی تین خوبصورت اداکارائیں ایشوریا رائے بچن، سونم کپور اور کترینہ کیف بہت جلد اکھٹے ایک اشتہار میں نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل سونم کپور اور ایشوریا رائے کے درمیان سرد جنگ چل رہی تھی تاہم اب یہ اداکارائیں ایک ساتھ میک اپ برانڈ لوریل کا ایک اشتہار شوٹ کریں گی جس کی تینوں برینڈ ایمبیسیڈر بھی ہیں۔اس نئے اشتہار میں تینوں اداکاراوں کو ایک ساتھ دیکھنا یقیناً ان کے مداحوں کے لیے دلچسپ ہوگا۔بولی وڈ لائف کے مطابق اس حوالے سے سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہیں اشتہار کی شوٹنگ کرنے میں بے حد مزہ آیا اور یہ منفرد ہوگا جس میں تینوں اداکاراوں کو نئے انداز سے دکھایا جائے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.