پشاور شہر سے باہر جنر ل بس اسٹینڈ کے لیے زمین منتخب کر لی گئی، نیا بس اسٹینڈ 802 کنال پر مشتمل ہو گا،عنایت اللہ
بدھ 10 فروری 2016 18:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان کے صدار ت میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری بلدیات سید جمال الدین ، ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود ، ڈائیریکٹر جنر ل پی ڈی اے سلیم وٹو، سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ سید ظفر علی شاہ ،ضلعی ناظم ارباب عاصم ، ٹاؤن ناظمین ، ٹاؤن ٹی ایم اوز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔
اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کو پشاور شہر سے باہر جدید جنر ل بس اسٹینڈ کی تعمیر ، پشاور میں تجاوزات کے خلاف موثر آپریشن اور آپریشن کے بعد سڑکوں اور بازاروں کے بحالی کے بارے میں بریفنیگ دی گئی ۔ ڈی جی پی ڈی اے نے سینئر وزیر کو بریفینگ دیتے ہوئے کہاکہ پشاور شہر سے باہر جنر ل بس اسٹینڈ کے لیے زمین منتخب کر لی گئی ہے اور نیا بس اسٹینڈ 802 کنال پر مشتمل ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.