ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا
محکمہ صحت پنجاب کا پرانی دوائیں نئی قیمت پر فروخت کرنے کا نوٹس
بدھ 10 فروری 2016 21:06
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے پرانی دوائیں نئی قیمت پر فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ملتی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد اضافہ کردیا ہے۔
(جاری ہے)
درد ‘ خون پتلا کرنے اور دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوائیں مہنگی کردی گئیں۔
دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد میڈیکل سٹورز اور دوائیاں سپلائی کرنے والے ڈیلرز نے پرانی تاریخوں کی دواؤں پر نئی قیمتوں کے لیبل لگا کر بیچنا اور منافع کمانا شروع کردیا واقعے کی خبر پر وزارت صحت پنجاب نے نوٹس لے لیا اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.