قومی ایشوز پر سیاست نہیں ہوگی ۔ عوامی مفاد کے منصوبوں پر فیصلے خالصتاًمیرٹ پر ہوں گے،مشتاق احمد غنی
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی مجوزہ عمارت کیلئے سائٹ کے انتخاب میں کوئی دباؤ یا وابستگی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جائے گا
بدھ 10 فروری 2016 22:06
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات واعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ قومی ایشوز پر سیاست نہیں ہوگی اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر فیصلے خالصتاًمیرٹ پر ہوں گے۔ خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی مجوزہ عمارت کیلئے سائٹ کے انتخاب میں کوئی دباؤ یا وابستگی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جائے گا اور مذکورہ یونیورسٹی کے سائٹ کے انتخاب کی حتمی رپورٹ فوری طور پرتیار کرکے اسے منظوری کے لئے وزیر اعلی کو پیش کر دی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز ضلع کرک میں خوشحال خان یونیورسٹی کیلئے سائٹ کے انتخاب کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں دوسروں کے علاوہ صوبائی وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی ایڈوکیٹ ، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود آبادی دینا ناز خٹک،وی سی ڈاکٹر ابراہیم خٹک، ضلع ناظم عمر دراز خٹک، ڈپٹی کمشنر کرک عابد خان وزیر ، چیف پلاننگ آفیسر محکمہ اعلی تعلیم زمان خان ، منتخب مقامی نمائندوں اور عمائدین علاقہ نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.