خوبصورتی اداکاری کی ضمانت نہیں بن سکتی‘اداکارہ و ماڈل ریچل خان
جمعرات 11 فروری 2016 11:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے بھارتی اداکاراؤں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مقابلے میں کوئی بھی بھارتی اداکارہ کسی فلم میں کام کرلے تو میرے اداکاری ان سے بہتر ہو گی۔ریچل خان کا کہنا تھا خوبصورتی اداکاری کی ضمانت نہیں بن سکتی بلکہ اداکاری سے فنکار کی شناخت ہوتی ہے ۔مجھے بھارتی فلمسازوں کی جانب سے متعدد فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہے اور میں ڈنکے کی چوٹ پر بھارتی فلموں میں کام کروں گی ۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.