زمبابوے کے بعد ایک اور انٹر نیشنل ٹیم کی پاکستان آمد کی راہیں ہموار
ذیشان مہتاب جمعرات 11 فروری 2016 17:26
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11فروری- 2016ء) گزشتہ سال مئی میں زمبابوے کے بعد ایک اور انٹر نیشنل ٹیم کی پاکستان آمد کی راہیں ہموار ہوتی نظر آرہی ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )اور افغان کرکٹ بورڈ کے مابین 3ون ڈے میچز کی سیریز کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد اپریل کے مہینے میں 3ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.