سندھ ہائیکورٹ کا نجی ٹی وی کو پیمرا کا عائد کردہ دس لاکھ روپے جرمانہ جمع کروانے کا حکم
جمعرات 11 فروری 2016 17:31
اسلام آباد/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے سماء ٹی وی کی پیمرا کے عائد کردہ دس لاکھ روپے جرمانہ کے خلاف دائر کردہ اپیل کی سماعت کے دوران سماء ٹی وی کو فوری طور پر پیمرا کا عائد کردہ جرمانہ جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 3مارچ 2016ء تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو پیمرا کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیمرا اتھارٹی نے اپنے 29جنوری 2016ء کے اجلاس میں سماء ٹی وی کے ایک جرائم کی منظر کشی کے پروگرام "واردات" کے دوران ایک انتہائی فحش ، قابلِ اعتراض اور غیر اخلاقی پیغام جو کہ نہ صرف پیمرا قوانین، سپریم کورٹ کے نافذ کردہ ضابطۂ اخلاق بلکہ ہماری سماجی، ثقافتی اور مذہبی قدروں کے بھی صریحاً خلاف تھا نشر کرنے پر دس لاکھ جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دی تھی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.