وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ(ن) مشرق وسطی کے صدر چودھری نورالحسن تنویر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے، سمندر پار بسنے والے ہم وطن پاکستان کے عظیم سفیر ہیں،ان کا قومی معیشت کی مضبوطی میں کلیدی کردار ہے،شہبازشریف کی گفتگو وزیراعلیٰ شہبازشریف انتھک محنت اور عزم کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہے ہیں،چودھری نورالحسن تنویر
جمعرات 11 فروری 2016 22:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ(ن) مشرق وسطی کے صدر چودھری نورالحسن تنویر کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے اوروزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود اور ان کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے انقلابی پروگرام شروع کر رکھے ہیں - پنجاب حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن تشکیل دیا ہے -اوورسیز پاکستانیز کمیشن مکمل طو رپر آزاد اور خودمختار ادارہ ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے پنجاب میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.