قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ و تعمیرات کااجلاس، وزارت ہاؤسنگ کے 123منصوبوں کیلئے 27ار ب 66کروڑ 36لاکھ کی منظوری
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے کیمپ آفس گوجر خان میں ٹیوب ویل کی تعمیر کے کا منصوبہ مسترد ترقیاتی منصوبوں میں تاخیرختم کرنے کیلئے درکار فنڈز کی بروقت دستیابی کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی کے حکام اگلے اجلا س میں طلب
جمعرات 11 فروری 2016 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برئے ہاؤسنگ و تعمیرات نے وزارت ہاؤسنگ کے 123منصوبوں کے لئے 27ار ب 66کروڑ 36لاکھ روپے کی منظوری دیدی ہے جبکہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے کیمپ آفس گوجر خان میں ٹیوب ویل کی تعمیر کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے ، کمیٹی نے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیرختم کرنے کیلئے درکار فنڈز کی بروقت دستیابی کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی کے حکام کو اگلے اجلا س میں طلب کر لیا ہے ۔
کمیٹی کا اجلاس چیرمین حاجی محمد اکرم انصاری کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی کے ارکین رجب علی خان بلوچ،صاحبزادہ فیض الحسن،غلام محمد لالی،ناصر اقبال بوسال ،طاہرہ اورنگزیب،نگہت پروین میر،فقیر شیر محمد ،ساجد نواز،مولانا امیر زمان،اقبال محمد علی ،غلام سرور خان ،کے علاوہ سیکرٹری ہاؤسنگ ڈائریکٹر جنرل پاک پی ڈبلیو ڈی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.