پنجاب اسمبلی ‘ وقفہ سوالات میں غلط جوابات پر اراکین کا شدیداحتجاج ‘سپیکر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سپیکر نے بھی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ کو ڈانٹ دیا
جمعہ 12 فروری 2016 16:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات میں غلط جوابات پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین کا شدیداحتجاج ‘سپیکر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے رہے‘سپیکر نے بھی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ کو ڈانٹ دیا جبکہ پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد عچلانہ نے کہا ہے کہ دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے اونٹ کی ریس کیلئے مڈل ایسٹ میں بچوں کی سمگلنگ کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ۔
جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد عچلانہ محکمہ داخلہ سے کے متعلق سوالوں کے درست جوابات نہ دے سکے جس پر ایک حکومتی اور اپوزیشن اراکین پارلیمانی سیکرٹری کی طرف سے دئیے جانے والے سوالات سے مطمئن نظر نہ آئے اور سپیکر سے غلط جوابات پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے رہے جبکہ اپنے سوال میں سعدیہ سہیل رانا نے کہا کہ میں خود مڈل ایسٹ میں رہی ہوں اونٹ دوڑ کی غرض سے بچہ بیرون ملک سمگل کئے جاتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.