لاہور ہائیکورٹ نے مسلسل عدم پیشی پراسلام آباد پولیس کوخاتون وفاقی محتسب یاسمین عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے تین مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا،،
عمر جمشید جمعہ 12 فروری 2016 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 فروری۔2016ء) جسٹس سید منصور علی شاہ نے سلیم بیگ ایڈووکیٹ کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی خاتون محتسب این او سی حاصل کئے بغیر بیرون ملک چلی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
درخواستگزار کے وکیل نے نشاندہی کی کہ خاتون محتسب نے فاضل جج کیخلاف صدر کو ریفرنس بهیجنے کی درخواست دی ہے جو عدلیہ کی تضحیک کے مترادف ہے لہذا خاتون محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔
انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ خاتون محتسب کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں بھی ڈالا جائے۔ جس پرعدالت نے پیش نہ ہونے پر خاتون وفاقی محتسب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے ایس ایس پی اسلام آباد کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت پریاسمین عباسی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.