745ایل ایچ وزیٹرز کو محفو ظ پیدا ئش کے لئے تر بیت دی جا ر ہی ہے،جا م مہتا ب حسین ڈہر
جمعہ 12 فروری 2016 17:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ جیکب آبا د انسٹیٹیو ٹ آف میڈیکل سا ئنسز کو یو ایس ایڈ کے تعا ون سے ایک عا لمی معیا ر کا ادا رہ بنا یا جا ئے گا ۔اہلیت کی بنیا د پر تکنیکی ،طبی اور دیگر عملے کو اوپن ما ر کیٹ سے معیا ر ی مشا ہیر پر بھر تی کیا جا ئے ۔یہ با ت آج انہو ں نے سندھ اسمبلی میں اپنے دفتر میں یو ایس ایڈ کے ڈپٹی مشن ڈا ئریکٹر سندھ اور بلو چستا ن گریگ جی بک سے گفتگو کر تے ہو ئے کی ۔
اس مو قع پر سیکریٹری صحت ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو ،ڈاکٹر دبیر احمد اور ڈاکٹر ذوالفقا ر بھی مو جو د تھے ۔صو با ئی وزیر صحت نے سیکریٹری صحت کو ہدا یت کی ہے کہ وہ ادار ے کو فعا ل بنا نے کے تما م سر کا ر ی رکا وٹو ں کو فو ر ی طو ر پر دو ر کر لیا اور تما م انتظا می وما لی معاملا ت کو جلد از جلد حل کیا جا ئے ۔(جاری ہے)
انہو ں نے مزید کہا کہ تما م اسٹیک ہو لڈرز کو سا تھ لیکر چلیں کیو نکہ جے آئی ایم ایس نہ صر ف اندرو ن سندھ کے مریضو ں کو فا ئدہ دے گا بلکہ بلوچستا ن کے دور درا ز علا قے کے مریضو ں سہو لیا ت دی جا ئیں گے ۔
بعدازا ں میڈیا کے نما ئندو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ تھر میں 07رو ل ہیلتھ سینٹر ،8بنیا دی صحت کے مر اکز اور 202ڈسپینسریا ں کا م کر رہی ہیں جبکہ بینڈز ،تھر ڈیپ اور دیگر این جی او ز کے سا تھ مل کر 4x4ایمبو لینس کے ذریعے حا ملہ خوا تین اور نو زائیدہ بچو ں کو طبی سہو لیا ت ان کی دہلیز پر فرا ہم کی جا رہی ہیں ۔ایک سوال کے جوا ب میں صو با ئی وزیر صحت نے بتا یا کہ 642لیڈی ہیلتھ ورکرز اور 103دا ئیو ں کو پیدا ئش کے عمل کو محفو ظ بنا نے کی بنیا دی تر بیت دی جا رہی ہے تا کہ حاملہ خوا تین اور نوزا ئیدہ بچو ں کی زندگی کو محفو ظ کیا جا سکے ۔انہو ں نے کہا کہ پہلے مر حلے میں 165تعلیم یا فتہ نہ لڑ کیو ں کو تر بیت دی گئی ہے جبکہ اگلے مر حلو ں میں مزید سینکڑو ں تعلیم یا فتہ لڑ کو ں کی تربیت دی جا ئے گی تا کہ بیما ر حا ملہ خوا تین اور بچو ں کی بنیا دی سہو لیا ت دی جا ئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.