پنجاب میں BCG ویکسین کی کوئی کمی نہیں: ترجمان محکمہ صحت
جمعہ 12 فروری 2016 18:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے صوبے میں بچوں کو تپ دق سے محفوظ رکھنے کے لئے لگائی جانے والیBCG ویکسین کی عدم دستیابی کی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کے سٹورز میں اپریل 2016تک کی ضرورت کے لئے بی سی جی ویکسین کا سٹاک موجود ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید کہا کہ محکمہ صحت پنجاب نے فیڈرل ای پی آئی سیل کو مستقبل کی ضرورت کے لئے ایڈوانس منصوبہ بندی کرنے اور ویکسین کے اضافی (Buffer)سٹاک کے لئے خط لکھا تھا چونکہ عالمی سطح پر مستقبل میں BCG ویکسین کی شارٹیج کی افواہیں گردش کر رہی تھیں ۔
لہذا ایڈوانس پلاننگ ضروری تھی۔ترجمان نے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے وفاقی EPI سیل کو لکھے گئے خط کے مفہوم کوسمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں BCGویکسین کی قلت نہیں ہے اور اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.