پنجاب بھر میں گریڈ 1 تا 20 پر خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری
اضافی تعلیم اور تجربے کے اضافی نمبر بھی ہوں گے
جمعہ 12 فروری 2016 19:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) پنجاب بھر میں گریڈ 1 تا 20 پر خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کردی گئی۔ اضافی تعلیم اور تجربے کے اضافی نمبر بھی ہوں گے۔
(جاری ہے)
پنجاب حکمت کی جانب سے جاری نوٹیففیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری محکموں میں بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کی گئی ہے جس کے مطابق گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کی تعلیمی قابلیت خواندہ رکھی گئی ہے اور ان پوسٹوں پر اضافی قابلیت کے لوگ بھی اہل ہوں گے۔
نئی پالیسی میں تعلیمی قابلیت والے امیدواروں کو ٹیسٹ اورانٹرویو کے دوران اضافی نمبرز بھی ملیں گے۔ ایک تا چار کے لئے امیدواروں کی تعلیمی قابلیت خواندہ ہونے پر 45 پرائمری ہیں کو پچاس مڈل کو ساٹھ اور میٹرک والوں کو 65 نمبر اور تین سال کے لئے دس نمبر ہوں گے۔ نئی پالیسی کا اطلاق لاہور ہائی کورٹ پنجاب کے سرکاری اور تعلیمی اداروں پر ہوگامزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.