کوئٹہ سمیت بلوچستان کی تمام یونیور سٹیز، کالج اور سکولوں میں سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے،نواب ثناء اﷲ زہری
زندہ لوگ ہیں کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسمبلی میں اظہار خیال
جمعہ 12 فروری 2016 21:37
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے کہا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام یونیور سٹی کالج اور سکولوں میں سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں ہم زندہ لوگ ہیں کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم اپنے بچوں کی دیکھ بال اچھی طرح کرنا جانتے ہیں ۔انہوں نے یہ بات جمعہ کی رات کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی محرمہ یاسمین لہڑی کی تحریک التواء نمبر 2پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔
محترمہ یاسمین لہڑی نے اپنی تحریک التواء میں کہاتھا کہ یکم مار چ کو سکول کھل ر ہے ہیں باچاخان یونیور سٹی میں جو دہشتگردی کا واقعہ ہوا تھا اس پس منظر میں یہا ں پر ابھی تک کوئی سیکورٹی کا انتظام نہیں کیا گیا ہے جس پر صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے سخت احتجاج کیا اور کہاکہ تحریک التواء کو منظور نہ کیاجائے میں اس تحریک التواء کی مخالفت کر تاہوں میں اپنا سیکورٹی پلان اسمبلی میں نہیں بتا سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.