قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار اے سیکشن تھانہ لطیف آباد کے سب انسپکٹرزاہدچانڈیوسمیت7اہلکاروں کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر نارا جیل بھیج دیا
جمعہ 12 فروری 2016 22:38
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) ٹنڈو محمد خان کے گوٹھ پر چڑھائی کرکے جواں سال حسین بخش لغاری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار اے سیکشن تھانہ لطیف آباد کے سب انسپکٹرزاہدچانڈیوسمیت7اہلکاروں کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر نارا جیل بھیج دیا،قتل جیسے سنگین مقدمے میں ریمانڈ پر موجود ان پولیس اہلکاروں میں سے کسی کو بھی اب تک معطل نہیں کیا گیا ہے۔
سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ نمبر2حیدرآباد محترمہ ثناء صنوبرناز کی عدالت نے ٹنڈومحمد خان تھانہ پر درج قتل کے مقدمے میں گرفتار اے سیکشن تھانہ لطیف آباد حیدرآباد کے سب انسپیکٹر زاہد اقبال چانڈیو، عمیر خان، سمیر ، امتیاز خان ، راشد علی،رضوان اور محمد رفیق کو4روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر ناراجیل حیدرآباد بھیج دیا ہے،گرفتار پولیس اہلکار 9روز سے جسمانی ریمانڈپر ٹنڈومحمدخان پولیس کی تحویل میں تھے،نامزد ملزمان پولیس اہلکاروں کے خلاف محرم خان لغاری ولد بچوخان لغاری نے ٹنڈومحمدخان تھانہ پر ایف آئی آر نمبر 10/2016زیردفعہ302-324-34ppcدرج کرائی تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.