زیکا وائرس کا بچوں میں ذہنی عارضے سے تعلق کے بارے تحقیات کے نتایج جلد سامنے آیئں گے ، عالمی ادارہ صحت
ہفتہ 13 فروری 2016 11:53
اقوام متحدہ ۔ 13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ زیکا وائرس کا بچوں میں ذہنی عارضے سے تعلق کے بارے میں چند ہفتوں کے اندر ہی معلوم ہو جائے گا۔امریکی سائنسدان زیکا وائرس کے بارے میں تحقیقات اور ویکسین کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کے لئے کولمبیا جائیں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی صحت سے متعلق ایجنسی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ماری پاولے کینی نے کہا ہے کہ اس بات کا پتہ چلانے میں اب چار سے آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔
دریں اثناء کولمبیا کے لئے امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی ماہرین کولمبیا کی وزارت صحت کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری پر تحقیقتات کر رہے ہیں اور اس پر کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ زیکا وائرس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک ایسے ذہنی عارضے کا سبب بن رہا ہے جس کی وجہ سے نومولود بچوں کے سر نسبتاً چھوٹا رہ جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.