اساتذہ کی ناقص کارکردگی کے باعث خیر پور میں 5تعلیمی ادارے این جی اوز کے حوالے

ہفتہ 13 فروری 2016 15:20

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) اساتذہ کی ناقص کارکردگی کے باعث خیر پور میں 5تعلیمی ادارے این جی اوز کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق تین این جی اوز نے خیر پور میں تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔ بتایا گیا کہ تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے انہیں این جی اوز کے سپرد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :