کراچی میں واٹربورڈ کی کارروائیاں ،6غیرقانونی ہائیڈرنٹس بند
ہفتہ 13 فروری 2016 16:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ نے شہر میں 6قانونی ہائیڈرنٹس بند کردیئے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کا کہنا ہے کہ ہائیڈرنٹس کی کمی سے ملیر،لانڈھی، کورنگی اورڈی ایچ اے کو پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق منگھوپیر ، ملیر اور دیگر علاقوں میں چلنے والے 6 قانونی ہائیڈرنٹس کو بند کر دیا گیا ہے اور ان ہائیڈرنٹس کی تعداد میں کمی کی پالیسی سے شہر یوں کو نل سے پانی ملے گا جبکہ ہائیڈرنٹس کے اوقات کم کرنا واٹر بورڈ کی پالیسی ہے۔
ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ ہائیڈرنٹس کی کمی سے لائنوں میں آنے والے پانی میں بہتری آئے گی ۔اس پالیسی کے تحت ڈیڑھ ماہ قبل واٹر بورڈ نے 6 ہائیڈرنٹس اکبر ہائیڈرنٹس شرافی گوٹھ نیشنل ہائی وے، مرغی خانہ ہائیدرنٹس ملیر قائد آباد ،ستارہ ہائیڈرنٹس ابراہیم حیدری کورنگی کریک، نیو سبزی ہائیڈرنٹس نادرن بائی پاس سپر ہائی وے،کرش پلانٹ ہائیڈرنٹ منگھو پیر روڈ،شیر پاو ہائیڈرنٹ لالہ آباد لانڈھی ہائیڈرنٹس بند کر دئے تھے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.