وزیر اعظم نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی اور انسانی حقوق کی بہتری کے لائحہ عمل کے مسودے کی منظوری دیدی، وفاقی حکومت اور وزارتوں کے صوابدیدی اختیارات ختم
سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک تقرری سے پہلے تحریری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار ، مدت ملازمت میں صرف دو بار بیرون ملک پوسٹنگ ملے گی،انسانی حقوق کی تعلیم، آگاہی اور تحقیق کیلئے 40کروڑ روپے کی رقم فراہم کی جائے گی،40کروڑ میں سے 15کروڑ روپے رواں مالی سال جبکہ 25کروڑ روپے آئندہ مالی سال میں فراہم کئے جائیں گے، پالیسی کے نکات
ہفتہ 13 فروری 2016 17:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی اورملک میں انسانی حقوق کی بہتری کے لائحہ عمل کے مسودے کی منظوری دیدی، وفاقی حکومت اور وزارتوں کے صوابدیدی اختیارات ختم کر دئیے گئے،سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک تقرری سے پہلے تحریری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار دیدیا گیا ، مدت ملازمت میں صرف دو بار بیرون ملک پوسٹنگ ملے گی۔
انسانی حقوق کی تعلیم، آگاہی اور تحقیق کیلئے 40کروڑ روپے کی رقم فراہم کی جائے گی،40کروڑ میں سے 15کروڑ روپے رواں مالی سال جبکہ 25کروڑ روپے آئندہ مالی سال میں فراہم کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کووزیر اعظم نواز شریف نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی اورملک میں انسانی حقوق کی بہتری کے لائحہ عمل کے مسودے کی منظوری دیدی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.