پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم میں شین واٹسن کی جگہ اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان
محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 19:42
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13کے آفروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم میں شین واٹسن کی جگہ اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آئیکون کھلاڑی شین واٹس زخمی ہو جانے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے سپورٹس رپورٹر فیضان لاکھانی نے بتایا ہے کہ شین واٹسن کے باہر ہو جانے کے بعد اب اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کی جانب سے اب ٹیم میں آل راونڈر اظہر محمود کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.