چنیوٹ ‘48منتخب کونسلروں میں سے 31کی مسلم لیگ (ن) کی صوبائی قیادت سے ملاقات ‘شمولیت کا اعلان کر دیا
ہفتہ 13 فروری 2016 20:03
چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) چنیوٹ سے 48منتخب کونسلروں میں سے اکتیس کونسلروں کی مسلم لیگ (ن) کی صوبائی قیادت سے ملاقات اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ (ن) شیخ قیصر محمود کی زیر قیادت بلدیہ چنیوٹ کے نو منتخب کونسلرز پر مشتمل قافلہ صوبائی قیادت پنجاب پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ملاقات کیلئے مسلم لیگ ہاؤس لاہور پہنچا وہاں پر حمزہ شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ نے شیخ قیصر محمود کی مسلم لیگ (ن) سے وابستگی اور انکی خدمات کو دل و جاں سے تسلیم کیا میٹنگ کے اختتام پر وزیر قانون رانا ثناء اﷲ نے واشگاف الفاظ میں کہا کہ ہم شیخ قیصر محمود گروپ کی بلدیہ چنیوٹ میں اکثریت کو خوش آئند قرار دیتے ہیں اور آئندہ میرٹ پر مل جل کر تمام امور کو حل کرنے کیلئے یقین دہانی کراتے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.