کامیابی کیلئے خواب دیکھنا اور پھر ان کی تعبیر کیلئے جستجو کرنا میری عادت میں شامل ہے ‘ ثناء جاوید
ترقی کی منازل طے کرنے کیلئے سینئر زفنکاروں کی طرز زندگی کو اپنا رہی ہوں‘ ٹی وی اداکارہ کی گفتگو
اتوار 14 فروری 2016 12:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ خواب دیکھنا بری بات نہیں ،کامیابی کیلئے خواب دیکھنا اور پھر ان کی تعبیر کے لئے جستجو کرنا میری عادت میں شامل ہے ،ترقی کی منازل طے کرنے کیلئے سینئر زفنکاروں کی طرز زندگی کو اپنا رہی ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کیرئیر کے آغاز سے آج تک شارٹ کٹ کی قائل نہیں بلکہ محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ۔
ایسے بہت سے لوگوں کو دیکھ چکی ہوں جو کامیابی کے لئے شارٹ کٹ مارتے ہیں لیکن ان کی یہ کامیابی عارضی ہوتی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ کسی بھی پراجیکٹ میں اپنے کردار کا باریک بینی سے جائزہ لیتی ہوں اگر اس میں مارجن ہو تو پھر اس کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھا نے کی کوشش کرتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.