سی ڈی اے نے اسلام آباد ایکسپریس وے پر کورال انٹرچینج کا ٹھیکہ ظاہر خان اینڈ برادرز کو دیدیا
پیر 15 فروری 2016 14:52
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ایکسپریس وے کورال انٹرچینج کا ٹھیکہ ظاہر خان اینڈ برادرز کو دے دیا ہے۔ منصوبے پر کام کا آغاز رواں ہفتے ہوگا جس پر ایک ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
(جاری ہے)
سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ سی ڈی اے نے کورال انٹر چینج کے لئے 5 کنٹریکٹرز کے نام شارٹ لسٹ کئے تھے تاہم معیار پر پورا اترنے والے کنٹریکٹر ظاہر خان اینڈ برادرز کو کورال انٹرچینج کا ٹھیکہ دیا دیا گیا جبکہ اس کے بعد مرحلہ وار کھنہ اور سوہان جبکہ جاپان روڈ اور جی ٹی روڈ کے ٹینڈر جاری کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کورال انٹرچینج منصوبے پر کام رواں ہفتے شروع ہو جائے گا اور 8 ماہ میں اس کو مکمل کریں گے۔ کورال انٹرچینج پر ایک ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ واضح رہے کہ زیرو پوائنٹ سے روات تک اسلام آباد ایکسپریس وے پر مجموعی طور پر 21 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.