فلم ”کپور اینڈ سنز“18مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 16 فروری 2016 11:59
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) کرکٹ کے مداح صرف ہم اور آپ نہیں بلکہ شوبز اداکار بھی ہیں، پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا ایک ویڈیو میں اپنی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کی مکمل ٹیم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے نظر آئے۔”کپور اینڈ سنز“ کی کچھ شوٹنگ کونور میں کی گئی جہاں فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا کے پاس اپنے فارغ وقت میں کرنے کو بہت کچھ تھا، یہی وجہ ہے کہ اس دوران انہوں نے کرکٹ کھیلنے کا انتخاب کیا-جبکہ سدھارتھ کا تو یہ بھی کہنا تھا کہ فلم کی ٹیم نے کام سے زیادہ اس دوران کرکٹ ہی کھیلی-م سب ہی جانتے ہیں کہ بات جب کرکٹ کی ہو تو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک جنگ چھڑ جاتی ہے لیکن اس ویڈیو میں سب نہایت خوش اخلاقی کے ساتھ یہ کھیل کھیلتے نظر آئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.