زین ملک نے محبت کی خاطر بالوں کو گلابی رنگ میں رنگ لیا
منگل 16 فروری 2016 13:01
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) سابق ون ڈائریکشن بینڈ کے ممبر گلوکار زین ملک نے محبوبہ کی خوشی کی خاطر اپنے بالوں کو گلابی خضاب سے رنگ لیا ہے۔فیمیل فرسٹ ڈاٹ کو ڈاٹ یوکے کی رپورٹ کے مطابق ملک اس سے قبل اپنے بالوں کو سبز، خاکستری اور سنھرے رنگوں میں رنگ چکے ہیں۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں گلوکاراپنی مختلف رنگوں میں رنگے بالوں والی تصاویرگاہے بگاہے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔
23سالہ زین ملک کی جانب سے حال ہی میں اپنی نئی لک کے ساتھ لی گئی شرٹ لیس تصویر بھی سماجی روابط کی سائٹس پر شیئر کی گئی۔اس مرتبہ ملک نے اپنے بالوں کی جڑوں کو سیاہ چھوڑتے ہوئے صرف سروں کو گلابی رنگ دیا ہے۔ زیر نظر تصویر میں گلوکار نے سر کی سائیڈوں سے بالوں کو ترشوا کر صرف اوپری رخ کے بالوں کو لامبا چھوڑ کر گلابی رنگ کیا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.